دو لمحے
شہیر
لمحہ وصال اسی
لمحے فنا ہوجاتا ہے ۔ اور لمحہ وصال وہ لمحہ ہے ۔۔۔۔۔۔جو ۔۔۔ کبھی فنا نہیں ہوتا ۔۔۔رستے ہوئے زخم کی کی مانند قائم رہتا ہے ۔
فوکس ہمارے اسلاف بوریا نشین تھے ۔ مگر ان کے کارنامے رہتی دنیا تک کے لیے امر ہوگئے ۔ اس جملے میں فوکس کرنے کی چیز بوریا نشینی نہیں کارنامہ...
No comments:
Post a Comment