حقیقت
علم سے کھلتی ہے ، خبر سے نہیں۔
شہیر شجاع
جب
تک کوئی بھی سوچ راسخ نہ ہو ۔ سچ جھوٹ واضح نہ ہو ، خواہ اپنی ہی منطق کے مطابق ہی
کیوں نہ ہو ؟ خواہ دلیل کی کسوٹی پر اعلی مقام پر ہی کیوں نہ فائز ہو مگر بزعم خود
۔کوئی بھی تجزیہ مکمل نہیں ہوسکتا ۔ ذہن پراگندہ حال ہی رہے گا ۔ اور ایسے تجزیے ،
تحاریر و تقاریر اپنے سامعین و قارئین کے اذہان بھی پراگندہ ہی کریں گی ۔
حقیقت
علم سے کھلتی ہے ، خبر سے نہیں۔