پیمانہ
سماج میں رائج پیمانہ، نظام اخلاق میں موجود حسن و قبح کو مذہبی
پیمانے میں پرکھنا ہے ۔ اور ذہن میں افعال کے اچھے یا برے ہونے کی دلیل ایجاب مذہبی
و سلبی ہے ۔ سیکولرازم کا زور اسی ذہنی ساخت کو توڑنا ہے ۔
شہیر شجاع
فوکس ہمارے اسلاف بوریا نشین تھے ۔ مگر ان کے کارنامے رہتی دنیا تک کے لیے امر ہوگئے ۔ اس جملے میں فوکس کرنے کی چیز بوریا نشینی نہیں کارنامہ...
No comments:
Post a Comment