Friday, July 11, 2014

انفرادی فکر



لعن طعن ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر طبقے میں عام ہے ۔۔ ہر طبقہ دوسرے طبقے کی اصلاح کی فکر میں ہے ۔۔۔۔۔ یعنی کہ ہر طبق اپنے آپ میں روشن ہے ۔۔۔۔ جب سب ہی اپنے آپ میں روشن ہیں تو ۔۔۔ دنیا منور کیوں نہیں ہوتی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
شہیر

No comments:

Post a Comment

فوکس

 فوکس ہمارے اسلاف بوریا نشین تھے ۔ مگر ان کے کارنامے رہتی دنیا تک کے لیے امر ہوگئے ۔ اس جملے میں فوکس کرنے کی چیز بوریا نشینی نہیں کارنامہ...