Monday, March 31, 2014

حقوق نسواں اور نو مسلم عورت

حقوق نسواں اور نو مسلم عورت


ڈاکٹر لیزا کلنگر ۔۔۔۔ ایک امریکی خاتون ڈاکٹر ہیں ۔ اسلام قبول کرنے کے بعد سے کافی سرگرم مبلغہ رہی ہیں ۔ اسلام قبول کرنے کے تنقیدی سوال پر یون گویا ہوتی ہیں کہ ، 

میں نے وہ مزہب قبول کیا ہے جس مین عورت کے پاس مرد سے زیادہ حقوق ہیں ، جیسے 

اسلام نے مجھے فکر معاش سے آزاد رکھا ہے ، اور یہ ذمہ داری میرے شوہر پر عاید کی ہے کہ وہ میری تمام تر ضروریات کا خیال رکھے ، اور میرا خیال ہے فکر معاش سے بڑھ کر دنیا میں اور کوئی بوجھ نہیں ہے ۔ 

اس کے علاوہ اگر میری ملکیت جو بھی چیز ہے وہ صرف میری ہوگی جبکہ میرے سوہر کی ہر ملک پر میرا برابر کا حق ہے ۔۔۔ 

یہ تو صرف دو مثالیں ہیں ۔۔ جو دنیا کا کوئی مذہب عورت کو نہیں دے سکتا ۔۔۔ 

 

No comments:

Post a Comment

فوکس

 فوکس ہمارے اسلاف بوریا نشین تھے ۔ مگر ان کے کارنامے رہتی دنیا تک کے لیے امر ہوگئے ۔ اس جملے میں فوکس کرنے کی چیز بوریا نشینی نہیں کارنامہ...