نئی نسل ۔۔۔۔۔ تعلیم و
تعلم سے دور ہو چکے ہے ۔۔۔۔۔ علم کا ماخذ و مقصد بدل چکا ۔۔۔۔ جب مقصد ہی فوت
ہوجائے تو ۔۔۔۔۔ جدوجہد بے فیض ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ ہمارا نظام تباہ ہوچکا ۔۔۔ زندگی کا
کوئی شعبہ تخلیقی صلاحیتوں کو بیدار کرنے کا ذریعہ نہ رہا ۔۔۔۔۔ مخالفت ٹھیک ہے ۔۔۔
رائے کا حق سب کا انفرادی ہے ۔۔۔۔۔ مخالف سے اختلاف کا مطلب مطابق کو ہر قسم کی
قانونی اور "اخلاقی" چھوٹ نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔ مطابقت بھی اصولوں پر مبنی
ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔ اور یہ بھی ضروری نہیں کہ مطابق کے ہر اصول و افعال و افکار کے
ساتھ رضامندی ہو ۔۔
Wednesday, April 13, 2016
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
فوکس
فوکس ہمارے اسلاف بوریا نشین تھے ۔ مگر ان کے کارنامے رہتی دنیا تک کے لیے امر ہوگئے ۔ اس جملے میں فوکس کرنے کی چیز بوریا نشینی نہیں کارنامہ...
-
دل اور قلب شہیر شجاع ہم اکثر کہا کرتے ہیں “میرا دل کھانے کا کر رہا ہے ، یا میرا دل چاہ رہا ہے ، یا میرا دل خراب ہورہا ہے ۔۔۔۔یا “ اس “ پہ م...
-
پا کستانی فوجی سرحد کی حفاظت میں تو دنیا کی اعلی عسکری طاقت کے طور پر منوا چکے لیکن سیاسی طور پر اب تک ناکام رہے ہیں ۔۔۔ ہماری بد قسمتی ...
-
پشاور کے اتنے شدید اور نہایت ہی دلگیر اور افسوسناک واقعہ پہ ہر دل رو رہا ہے ۔۔۔ پورے ملک کی حکومتی مشینری سے لیکر عام آدمی تک متحرک ہے ...
No comments:
Post a Comment