تضاد مآب
وہ کہتے ہیں
برہنگی دیکھتے دیکھتے اب ان کی حیا
مر چکی ہے ۔ ان کی نفسیات پر کوئی اثر نہیں ہوتا ، وہ برانگیختہ نہیں ہوتے بلکہ
معمول میں شامل ہوگیا ہے ۔
لیکن با حیا ماحول میں ان کا دم گھٹتا ہے ۔ کیونکہ
معمول سے معاملہ جو تبدیل ہوجاتا ہے ۔ آنکھوں کی ٹھنڈک ، جو میسر نہیں ہوتی ۔
شہیر
No comments:
Post a Comment