پاکستان بیشک 27 رمضان کو وجود میں ایا اور اس شب
سے آج تک ہم مساجد کے درو دیوار اور منارے روشن کرتے ہیں ۔ مگر دل تو پرانا پاپی
تھا ، شب بھر میں نمازی بن نہ سکا ۔ کیا کوئی بھی تحریک کا رضا کار دل پر ہاتھ رکھ
کر یہ حلفیہ بیان دے سکتا ہے کہ پاکستان کا قیام جمہوریت کی خاطر تھا ؟ ہر گز نہیں
۔ سچ ہوچھیں تو پاکستان کی تحریک جمہوریت
کے منافی تھی اور ایک اقلیت نے اپنا ملک علیحدہ علاقے میں قائم کیا ۔ دستور ساز
اسمبلی نے کاغذی کاروائی پوری کی ۔ قراد داد پاکستان کو آئین کا حصہ تو بنا دیا ،
لیکن قرار داد مقاصد پر عمل درآمد نہ کرنا غداری کی شق سے مستثنی ہے .
کمانڈر فاروقی
No comments:
Post a Comment