انسان کا تخیل ، تدبر ، تفکر
اس کے علم کے تابع ہوتا ہے ، اور تمام تر تخیل و تدبر آپس میں مل کر انسانی ذہن کو مختلف نظریات
فراہم کرتے ہیں جس میں بتدریج تبدیلی اس کے بڑھتے یا جہد مسلسل فی العلم کے
ساتھ ساتھ وقوع پذیر ہوتی رہتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ یعنی علم محدود ہے ، وہ
انسان اپنے نظریات پر بحث تو کر سکتا ہے ، لیکن مصر نہیں ہو سکتا...
شہیر
No comments:
Post a Comment