دیکھنے میں آتا ہے منظر عام میں ان لوگوں کو جگہ ملتی ہے جن کا مقام ادنی
ہوتا ہے ۔۔ لیکن مسند ممتاز کی مل جاتی ہے ۔۔۔۔ اور پھر بدنام اعلی ہوتے ہیں ۔۔۔
اور رائے بھی اعلی کے بارے میں منفی ہی سرایت کرتی چلی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ صورتحال پاکستان کے ہر ہر طبقے کے ساتھ منسلک ہے ۔۔۔۔
انسان کسی نظریے کا حامی ہوتا ہے اس وقت تک تو بات ٹھیک رہتی ہے ۔۔ لیکن جیسے ہی اپنے نظریے کی سچائی کو ثابت کرنے کے لیے ۔۔۔۔۔ بقیہ نظریات کو باطل قرار دینا شروع کر دیتا ہے ۔۔۔ اس وقت وہ شدید ہوجاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور شدت جذبات میں عقل کا کام جذبات کو ہوا دینے کے علاوہ اور کچھ نہیں رہ جاتا ۔۔۔۔۔۔
میرا خیال ہے ہمیں اس تناظر میں اپنے رویوں پر نظر ثانی کرنی چاہیے ۔
محمد شہیر شجاع

No comments:
Post a Comment