پاکستانی فوجی سرحد کی حفاظت میں تو دنیا کی اعلی عسکری طاقت کے طور پر منوا چکے لیکن سیاسی طور پر اب تک ناکام رہے ہیں ۔۔۔ ہماری بد قسمتی رہی ہے کہ ہمارے پاس جرنیل و سیاستدان کے دماغ یکجا طور پر کسی ایک شخس میں نہیں پائے جاتے ۔۔ پس ہم لیڈر شپ سے مکمل طور پر محروم ہیں ۔۔۔ نظام نہیں بدلے گا تو راہنما بھی نہیں پید اہونگے ۔۔۔۔۔نہ ہی شیر شاہ سوری آئے گا اور نہ ہی رہتاس کا قلعہ تعمیر ہوگا ۔۔۔۔ ہم جمہوریت کے حامی ہین تو ۔۔۔ ہم میں ہر شخص کو شیر شاہ سوری بننا ہوگا ۔۔۔ ہم اپنے گھروں میں کیبل نیٹورک ختم کردیں اور صرف پرنٹ میڈیا سے منسلک ہوجائیں ۔۔۔ میری سوچ ہے ۔۔ بہت کچھ بدل سکتا ہے ۔۔۔۔ جعل ساز، ذہن ساز الیکٹرانک میڈیاسے جان چھڑا لی جائے ۔۔۔ تو شاید بہت کچھ بدلاو معاشرے میں دیکھنے کو مل سکتا ہے ۔۔۔
Wednesday, April 9, 2014
بدلاو
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
فوکس
فوکس ہمارے اسلاف بوریا نشین تھے ۔ مگر ان کے کارنامے رہتی دنیا تک کے لیے امر ہوگئے ۔ اس جملے میں فوکس کرنے کی چیز بوریا نشینی نہیں کارنامہ...
-
آج ہم اس زمانے میں جی رہے ہیں جہاں ہم نے اسی رویے کو اپنا رکھا ہے ۔ تعمیر و تنقید ساتھ ساتھ چلتے ہیں یعنی تعمیر ہوگی تو تنقید بھی ہوگی ۔ اور...
-
آئی جی پولیس افضل شگری نے ایک پلاٹ اپنے نام پر لیا ، دو پلاٹ اپنی بیگم ، اور دو پلاٹ اپنی بیٹی کے نام پر لیے ۔ یہ وہ پلاٹس ہیں جو پولیس شہ...
-
حقوق نسواں اور نو مسلم عورت ڈاکٹر لیزا کلنگر ۔۔۔۔ ایک امریکی خاتون ڈاکٹر ہیں ۔ اسلام قبول کرنے کے بعد سے کافی سرگرم مبلغہ رہی ہیں ۔ اسل...
No comments:
Post a Comment